كَرِيم
اسم · 30 بارمعنی: عزت والا · دوسرے تراجم: عمدہ, عزت والی, معزز, عزت والی/ احترام والی
قرآن میں صورتیں
- كَرِيمٌ ×20
- كَرِيمًا ×4
- ٱلْكَرِيمِ ×3
- كِرَامًا ×2
- كِرَامٍۭ ×1
كَرِيم
معنی: عزت والا
كريم قرآن کی 21 سورتوں کی 30 آیات میں 30 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: عزت والا · دوسرے تراجم: عمدہ, عزت والی, معزز, عزت والی/ احترام والی
الكرم إذا وصف الله تعالى به فهو اسم لإحسانه وإنعامه المتظاهر، نحو قوله: فإن ربي غني كريم
قوله تعالى: ﴿ولقد كرمنا بني آدم﴾ [الإسراء: 70]. عن ابن عباس: جعلناهم يأكلون بأيديهم ويتناولون غذائهم بها. وحكي أن أبا يوسف الحنفي رضي الله عنه أكل مع الرشيد يوما فأحضر ملاعق، فقال: يا أمير المؤمنين بلغنا أن جدك عبد الله قال في تفسيره: «جعلنا لهم أيديا يأكلون بها». فترك الملاعق وأخذ بيده. وقيل: جعلناهم منتصبي القامة…
30 میں سے آیات 21–30
(اب) مزہ چکھ۔ تو بڑی عزت والا (اور) سردار ہے
سورہ دخان، آیت 44:49(جو) نہ ٹھنڈا (ہے) نہ خوشنما
سورہ واقعہ، آیت 56:44کہ یہ بڑے رتبے کا قرآن ہے
سورہ واقعہ، آیت 56:77کون ہے جو خدا کو (نیت) نیک (اور خلوص سے) قرض دے تو وہ اس کو اس سے دگنا کرے اور اس کے لئے عزت کا صلہ (یعنی جنت) ہے
سورہ حدید، آیت 57:11جو لوگ خیرات کرنے والے ہیں مرد بھی اور عورتیں بھی۔ اور خدا کو (نیت) نیک (اور خلوص سے) قرض دیتے ہیں ان کو دوچند ادا کیا جائے گا اور ان کے لئے عزت کا صلہ ہے
سورہ حدید، آیت 57:18کہ یہ (قرآن) فرشتہٴ عالی مقام کی زبان کا پیغام ہے
سورہ حاقہ، آیت 69:40جو سردار اور نیکو کار ہیں
سورہ عبس، آیت 80:16کہ بےشک یہ (قرآن) فرشتہٴ عالی مقام کی زبان کا پیغام ہے
سورہ تکویر، آیت 81:19اے انسان تجھ کو اپنے پروردگار کرم گستر کے باب میں کس چیز نے دھوکا دیا
سورہ انفطار، آیت 82:6عالی قدر (تمہاری باتوں کے) لکھنے والے
سورہ انفطار، آیت 82:11