مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ حدید، آیت 11

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١١﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

من ذا الذي يقرض الله قرضا حسنا فيضاعفه له وله اجر كريم

کون ہے جو خدا کو (نیت) نیک (اور خلوص سے) قرض دے تو وہ اس کو اس سے دگنا کرے اور اس کے لئے عزت کا صلہ (یعنی جنت) ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 29 میں سے آیت 11
  • پارہ 27
  • صفحہ 538

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

حضرت شاہ صاحبؒ لکھتے ہیں "قرض کے معنی یہ کہ اس وقت جہاد میں خرچ کرو۔ پھر تم ہی دولتیں برتوگے (اور آخرت میں بڑے مرتبے پاؤگے)۔ یہ ہی معنی ہیں دونے کے۔ ورنہ مالک میں اور اور غلام میں سود بیاج نہیں۔ جو دیا سو اُس کا جو نہ دیا سو اُس کا"۔

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. مَّنکونman
  2. ذَاہےdhā
  3. ٱلَّذِىجوalladhī
  4. يُقْرِضُقرض دے گاyuq'riḍu
  5. ٱللَّهَاللہ کوl-laha
  6. قَرْضًاقرضqarḍan
  7. حَسَنًۭاحسنہḥasanan
  8. فَيُضَـٰعِفَهُۥپھر وہ دوگنا کرے گا اس کوfayuḍāʿifahu
  9. لَهُۥاس کے لیےlahu
  10. وَلَهُۥٓاور اس کے لیےwalahu
  11. أَجْرٌۭاجر ہےajrun
  12. كَرِيمٌۭعزت والاkarīmun

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں