كَظِيم
اسم · 3 بارمعنی: سخت غمگین تھے · دوسرے تراجم: غم کے گھونٹ پیتا ہے, غم کے گھونٹ پینے والا ہوتا
قرآن میں صورتیں
- كَظِيمٌ ×3
كَظِيم
معنی: سخت غمگین تھے
كظيم قرآن کی 3 سورتوں کی 3 آیات میں 3 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: سخت غمگین تھے · دوسرے تراجم: غم کے گھونٹ پیتا ہے, غم کے گھونٹ پینے والا ہوتا
الكظم: مخرج النفس، يقال: أخذ بكظمه، والكظوم: احتباس النفس، ويعبر به عن السكوت كقولهم: فلان لا يتنفس: إذا وصف بالمبالغة في السكوت، وكظم فلان: حبس نفسه. قال تعالى: إذ نادى وهو مكظوم
قوله تعالى: ﴿والكاظمين الغيظ﴾ [آل عمران: 134] أي الحابسين غيظهم المسكة، من: كظمت القربة والسقاء: إذا شددت فاهما. قال ابن عرفة: الكاظم: الممسك على ما في قلبه، ومنه: كظم البعير لأنه يمسك جرته فلا يجتر. وكظم فلان غيظه: إذا تجرعه وهو قادر على الإيقاع بعدوه فأمسك عنه.
3 میں سے آیات 1–3
پھر ان کے پاس سے چلے گئے اور کہنے لگے ہائے افسوس یوسف (ہائے افسوس) اور رنج والم میں (اس قدر روئے کہ) ان کی آنکھیں سفید ہوگئیں اور ان کا دل غم سے بھر رہا تھا
سورہ یوسف، آیت 12:84حالانکہ جب ان میں سے کسی کو بیٹی (کے پیدا ہونے) کی خبر ملتی ہے تو اس کا منہ (غم کے سبب) کالا پڑ جاتا ہے اور (اس کے دل کو دیکھو تو) وہ اندوہناک ہوجاتا ہے
سورہ نحل، آیت 16:58حالانکہ جب ان میں سے کسی کو اس چیز کی خوشخبری دی جاتی ہے جو انہوں نے خدا کے لئے بیان کی ہے تو اس کا منہ سیاہ ہوجاتا اور وہ غم سے بھر جاتا ہے
سورہ زخرف، آیت 43:17