مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ رعد، آیت 36

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٣٦﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

والذين اتيناهم الكتاب يفرحون بما انزل اليك ومن الاحزاب من ينكر بعضه قل انما امرت ان اعبد الله ولا اشرك به اليه ادعو واليه ماب

اور جن لوگوں کو ہم نے کتاب دی ہے وہ اس (کتاب) سے جو تم پر نازل ہوئی ہے خوش ہوتے ہیں اور بعض فرقے اس کی بعض باتیں نہیں بھی مانتے۔ کہہ دو کہ مجھ کو یہی حکم ہوا ہے کہ خدا ہی کی عبادت کروں اور اس کے ساتھ کسی کو شریک نہ بناؤں۔ میں اسی کی طرف بلاتا ہوں اور اسی کی طرف مجھے لوٹنا ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 43 میں سے آیت 36
  • پارہ 13
  • صفحہ 254

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

جن کو اب قرآن دیا ہے (یعنی مسلماان) اور جن کو پہلے "توارت" و "انجیل" وغیرہ دی گئ (یعنی "یہود" و "نصاریٰ") اس چیز کو سن کو خوش ہوتے ہیں جو آپ پر نازل کی گئ۔ مسلمانوں کا خوش ہونا تو ظاہر ہے کہ وہ اسی کتاب کو فلاح دارین کی کلید جانتے تھے ، باقی یہود و نصاریٰ میں جو لوگ اہل علم و انصاف اور فی الجملہ حق پرست تھے ان کے لئے بھی ایک طرح مسرت کا موقع تھا۔ کیونکہ وہ دیکھتے تھے کہ قرآن کیسی فراخدلی سے ان کی اصل کتابوں کی تصدیق…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. وَٱلَّذِينَاور وہ لوگwa-alladhīna
  2. ءَاتَيْنَـٰهُمُدی ہم نے ان کوātaynāhumu
  3. ٱلْكِتَـٰبَکتابl-kitāba
  4. يَفْرَحُونَوہ خوش ہوتے ہیںyafraḥūna
  5. بِمَآساتھ اس کےbimā
  6. أُنزِلَجو نازل کیا گیاunzila
  7. إِلَيْكَ ۖآپ کی طرفilayka
  8. وَمِنَمیں سےwamina
  9. ٱلْأَحْزَابِاور گروہوںl-aḥzābi
  10. مَنکوئی ہےman
  11. يُنكِرُجو انکار کرتا ہےyunkiru
  12. بَعْضَهُۥ ۚاس کے بعض حصے کاbaʿḍahu
  13. قُلْکہہ دیجئےqul
  14. إِنَّمَآبیشکinnamā
  15. أُمِرْتُمجھے حکم دیا گیا ہےumir'tu
  16. أَنْکہan
  17. أَعْبُدَمیں عبادت کروںaʿbuda
  18. ٱللَّهَاللہ کیl-laha
  19. وَلَآاور نہwalā
  20. أُشْرِكَشریک ٹھہراؤںush'rika
  21. بِهِۦٓ ۚساتھ اس کےbihi
  22. إِلَيْهِاسی کی طرفilayhi
  23. أَدْعُوا۟میں بلاتا ہوںadʿū
  24. وَإِلَيْهِاور اسی کی طرفwa-ilayhi
  25. مَـَٔابِمیرا لوٹنا ہےmaābi

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں