مواد پر جائیں
Quran Maqasid

مَثْنَى

قرآن میں مثنى

معنی: دو ، دو

مثنى قرآن کی 3 سورتوں کی 3 آیات میں 3 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
3
آیات
3
سورتیں
3
مادّہ
ث ن ي

مَثْنَى

اسم · 3 بار

معنی: دو ، دو · دوسرے تراجم: دو دو

قرآن میں صورتیں

  • مَثْنَىٰ ×3

کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ

الثني والاثنان أصل لمتصرفات هذه الكلمة، ويقال ذلك باعتبار العدد، أو باعتبار التكرير الموجود فيه أو باعتبارهما معا، قال الله تعالى:

المفردات في غريب القرآن — الراغب الأصفهاني

قوله تعالى: ﴿ثاني اثنين﴾ [التوبة:40] أي أحد الاثنين، ك ﴿ثالث ثلاثة﴾ [المائدة: 73] وهما سيدنا محمد رسول الله -صلى الله عليه وسلم -وصاحبه الصديق، إذ قال عليه الصلاة والسلام له في الغار: «ما ظنك باثنين الله ثالثهما»، وقال تعالى: «ثاني عطفه» [الحج: 9] كناية عن التكبر نحو: صاعر خده، ﴿ونأى بجانبه﴾ [الإسراء: 83]، ولوى جيده…

عمدة الحفاظ في تفسير أشرف الألفاظ — السمين الحلبي
مادّہ ث ن ي پر مکمل اندراجات

مثنى والی آیات

3 میں سے آیات 1–3

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور اگر تم کو اس بات کا خوف ہو کہ یتیم لڑکیوں کے بارےانصاف نہ کرسکوگے تو ان کے سوا جو عورتیں تم کو پسند ہوں دو دو یا تین تین یا چار چار ان سے نکاح کرلو۔ اور اگر اس بات کا اندیشہ ہو کہ (سب عورتوں سے) یکساں سلوک نہ کرسکو گے تو ایک عورت (کافی ہے) یا لونڈی جس کے تم مالک ہو۔ اس سے تم بےانصافی سے بچ جاؤ گے

    سورہ نساء، آیت 4:3
  2. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    کہہ دو کہ میں تمہیں صرف ایک بات کی نصیحت کرتا ہوں کہ تم خدا کے لئے دو دو اور اکیلے اکیلے کھڑے ہوجاؤ پھر غور کرو۔ تمہارے رفیق کو سودا نہیں وہ تم کو عذاب سخت (کے آنے) سے پہلے صرف ڈرانے والے ہیں

    سورہ سبا، آیت 34:46
  3. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    سب تعریف خدا ہی کو (سزاوار ہے) جو آسمانوں اور زمین کا پیدا کرنے والا (اور) فرشتوں کو قاصد بنانے والا ہے جن کے دو دو اور تین تین اور چار چار پر ہیں۔ وہ (اپنی) مخلوقات میں جو چاہتا ہے بڑھاتا ہے۔ بےشک خدا ہر چیز پر قادر ہے

    سورہ فاطر، آیت 35:1