مُدْخَل
اسم · 3 بارمعنی: داخل کرنے کی جگہ · دوسرے تراجم: داخل کرنا, داخل ہونے کی جگہ
قرآن میں صورتیں
- مُّدْخَلًا ×2
- مُدْخَلَ ×1
مُدْخَل
معنی: داخل کرنے کی جگہ
مدخل قرآن کی 4 سورتوں کی 4 آیات میں 4 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: داخل کرنے کی جگہ · دوسرے تراجم: داخل کرنا, داخل ہونے کی جگہ
معنی: گھس بیٹھنے کی جگہ
الدخول: نقيض الخروج، ويستعمل ذلك في المكان، والزمان، والأعمال، يقال: دخل مكان كذا، قال تعالى: ادخلوا هذه القرية
الدال والخاء واللام أصل مطرد منقاس، وهو الولوج. يقال دخل يدخل دخولا. والدخلة: باطن أمر الرجل. تقول: أنا عالم بدخلته. والدخل: العيب في الحسب، وكأنه قد دخل عليه شيء عابه. والدخل كالدغل، وهو من الباب; لأن الدغل هذا قياسه أيضا. ويقال إن المدخول: المهزول; وهو الصحيح، لأن لحمه كأنه قد دخل. ودخيلك: الذي يداخلك في أمورك.…
4 میں سے آیات 1–4
اگر تم بڑے بڑے گناہوں سے جن سے تم کو منع کیا جاتا ہے اجتناب رکھو گے تو ہم تمہارے (چھوٹے چھوٹے) گناہ معاف کردیں گے اور تمہیں عزت کے مکانوں میں داخل کریں گے
سورہ نساء، آیت 4:31اگر ان کی کوئی بچاؤ کی جگہ (جیسے قلعہ) یا غار ومغاک یا (زمین کے اندر) گھسنے کی جگہ مل جائے تو اسی طرف رسیاں تڑاتے ہوئے بھاگ جائیں
سورہ توبہ، آیت 9:57اور کہو کہ اے پروردگار مجھے (مدینے میں) اچھی طرح داخل کیجیو اور (مکے سے) اچھی طرح نکالیو۔ اور اپنے ہاں سے زور وقوت کو میرا مددگار بنائیو
سورہ بنی اسرائیل، آیت 17:80وہ ان کو ایسے مقام میں داخل کرے گا جسے وہ پسند کریں گے۔ اور خدا تو جاننے والا (اور) بردبار ہے
سورہ حج، آیت 22:59