مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ نساء، آیت 31

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٣١﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ان تجتنبوا كبائر ما تنهون عنه نكفر عنكم سيئاتكم وندخلكم مدخلا كريما

اگر تم بڑے بڑے گناہوں سے جن سے تم کو منع کیا جاتا ہے اجتناب رکھو گے تو ہم تمہارے (چھوٹے چھوٹے) گناہ معاف کردیں گے اور تمہیں عزت کے مکانوں میں داخل کریں گے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 176 میں سے آیت 31
  • پارہ 5
  • صفحہ 83

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

پہلی آیت میں مذکور تھا کہ جو کوئی ظلمًا کسی کے مال یا جان کو نقصان پہنچائے گا تو اس کی سزا جہنم ہے جس سے معلوم ہو گیا تھا کہ حق تعالیٰ کی نافرمانی بندہ کے لئے موجب عذاب ہے اب اس آیت میں گناہوں سےبچنے کی ترغیب اور گناہوں سے اجتناب کرنے پر وعدہ مغفرت اور جنت کی توقع اور طمع دلائی جاتی ہے تاکہ اس کو معلوم کر کے ہر ایک گناہوں سے احتراز کرنے میں کوشش کرے اور معلوم ہو جائے کہ جو کبیرہ گناہ مثلًا کسی کا مال غصب یا سرقہ…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. إِناگرin
  2. تَجْتَنِبُوا۟تم اجتناب کرو۔ تم بچوtajtanibū
  3. كَبَآئِرَبڑے بڑے گناہوں سےkabāira
  4. مَاجوmā
  5. تُنْهَوْنَتم روکے جاتے ہوtun'hawna
  6. عَنْهُاس سےʿanhu
  7. نُكَفِّرْہم دور کردیں گےnukaffir
  8. عَنكُمْتم سےʿankum
  9. سَيِّـَٔاتِكُمْتمہاری برائیاںsayyiātikum
  10. وَنُدْخِلْكُماور ہم داخل کریں گے تم کوwanud'khil'kum
  11. مُّدْخَلًۭاداخل کرنے کی جگہmud'khalan
  12. كَرِيمًۭاعزت والیkarīman

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں