مواد پر جائیں
Quran Maqasid

مُكَذِّب

قرآن میں مكذب

معنی: جھٹلانے والوں کے لیے

مكذب قرآن کی 11 سورتوں کی 21 آیات میں 21 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
21
آیات
21
سورتیں
11
مادّہ
ك ذ ب

مُكَذِّب

اسم · 21 بار

معنی: جھٹلانے والوں کے لیے · دوسرے تراجم: جھٹلانے والوں کا, جھٹلانے والو, جھٹلانے والوں, جھٹلانے والوں کی

قرآن میں صورتیں

  • لِّلْمُكَذِّبِينَ ×12
  • ٱلْمُكَذِّبِينَ ×6
  • ٱلْمُكَذِّبُونَ ×1
  • مُّكَذِّبِينَ ×1
  • وَٱلْمُكَذِّبِينَ ×1

کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ

قد تقدم القول في الكذب مع الصدق ، وأنه يقال في المقال والفعال، قال تعالى:

المفردات في غريب القرآن — الراغب الأصفهاني

قوله تعالى: ﴿والله يشهد إن المنافقين لكاذبون﴾ [المنافقون: 1] أي لكاذبون في شهادتهم وقيل: كذبهم في اعتقادهم. وتقدم القول في الصاد أن الكذب غير الصدق.

عمدة الحفاظ في تفسير أشرف الألفاظ — السمين الحلبي
مادّہ ك ذ ب پر مکمل اندراجات

مكذب والی آیات

21 میں سے آیات 1–20

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    تم لوگوں سے پہلے بھی بہت سے واقعات گزر چکے ہیں تو تم زمین کی سیر کرکے دیکھ لو کہ جھٹلانے والوں کا کیسا انجام ہوا

    سورہ آلِ عمران، آیت 3:137
  2. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    کہو کہ (اے منکرین رسالت) ملک میں چلو پھرو پھر دیکھو کہ جھٹلانے والوں کا کیا انجام ہوا

    سورہ انعام، آیت 6:11
  3. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور ہم نے ہر جماعت میں پیغمبر بھیجا کہ خدا ہی کی عبادت کرو اور بتوں (کی پرستش) سے اجتناب کرو۔ تو ان میں بعض ایسے ہیں جن کو خدا نے ہدایت دی اور بعض ایسے ہیں جن پر گمراہی ثابت ہوئی۔ سو زمین پر چل پھر کر دیکھ لو کہ جھٹلانے والوں کا انجام کیسا ہوا

    سورہ نحل، آیت 16:36
  4. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    تو ہم نے ان سے انتقام لیا سو دیکھ لو کہ جھٹلانے والوں کا انجام کیسا ہوا

    سورہ زخرف، آیت 43:25
  5. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اس دن جھٹلانے والوں کے لئے خرابی ہے

    سورہ طور، آیت 52:11
  6. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    پھر تم اے جھٹلانے والے گمرا ہو!

    سورہ واقعہ، آیت 56:51
  7. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور اگر وہ جھٹلانے والے گمراہوں میں سے ہے

    سورہ واقعہ، آیت 56:92
  8. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    تو تم جھٹلانے والوں کا کہا نہ ماننا

    سورہ قلم، آیت 68:8
  9. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور ہم جانتے ہیں کہ تم میں سے بعض اس کو جھٹلانے والے ہیں

    سورہ حاقہ، آیت 69:49
  10. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور مجھے ان جھٹلانے والوں سے جو دولتمند ہیں سمجھ لینے دو اور ان کو تھوڑی سی مہلت دے دو

    سورہ مزمل، آیت 73:11
  11. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اس دن جھٹلانے والوں کے لئے خرابی ہے

    سورہ مرسلات، آیت 77:15
  12. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اس دن جھٹلانے والوں کی خرابی ہے

    سورہ مرسلات، آیت 77:19
  13. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اس دن جھٹلانے والوں کی خرابی ہے

    سورہ مرسلات، آیت 77:24
  14. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اس دن جھٹلانے والوں کی خرابی ہے

    سورہ مرسلات، آیت 77:28
  15. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اس دن جھٹلانے والوں کی خرابی ہے

    سورہ مرسلات، آیت 77:34
  16. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اس دن جھٹلانے والوں کی خرابی ہے

    سورہ مرسلات، آیت 77:37
  17. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اس دن جھٹلانے والوں کی خرابی ہے

    سورہ مرسلات، آیت 77:40
  18. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اس دن جھٹلانے والوں کی خرابی ہوگی

    سورہ مرسلات، آیت 77:45
  19. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اس دن جھٹلانے والوں کی خرابی ہے

    سورہ مرسلات، آیت 77:47
  20. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اس دن جھٹلانے والوں کی خرابی ہے

    سورہ مرسلات، آیت 77:49