نَخْلَة
اسم · 2 بارمعنی: کھجور کے · دوسرے تراجم: درخت کے
قرآن میں صورتیں
- ٱلنَّخْلَةِ ×2
نَخْلَة
معنی: کھجور کے
نخلة قرآن کی 1 سورہ کی 2 آیات میں 2 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: کھجور کے · دوسرے تراجم: درخت کے
النخل معروف، وقد يستعمل في الواحد والجمع. قال تعالى: كأنهم أعجاز نخل منقعر
قوله تعالى: ﴿والنخل﴾ [ق: 10] النخل معروف. وهو اسم جنس يفرق بين واحده وجمعه بالتاء. ويذكر ويؤنث. فمن التذكير قوله ﴿أعجاز نخل منقعر﴾ [القمر: 20] ومن التأنيث ﴿أعجاز نخل خاوية﴾ [الحاقة: 7] ويجمع على نخيل أيضا. ولكرمها عندهم اشتقوا من لفظها ما يدل على اصطفاء الشيء. يقال: نخلت الشيء وانتخلته. ومنه: نخل الدقيق.
2 میں سے آیات 1–2
پھر درد زہ ان کو کھجور کے تنے کی طرف لے آیا۔ کہنے لگیں کہ کاش میں اس سے پہلے مرچکتی اور بھولی بسری ہوگئی ہوتی
سورہ مریم، آیت 19:23اور کھجور کے تنے کو پکڑ کر اپنی طرف ہلاؤ تم پر تازہ تازہ کھجوریں جھڑ پڑیں گی
سورہ مریم، آیت 19:25