نَكَثَ
فعل · 6 بارمعنی: توڑنے لگتے تھے · دوسرے تراجم: وہ توڑ دیں, جنہوں نے توڑ دیا, پھرجاتے تھے, توڑ دے
قرآن میں صورتیں
- يَنكُثُونَ ×2
- نَّكَثُوٓا۟ ×2
- نَّكَثَ ×1
- يَنكُثُ ×1
نَكَثَ
معنی: توڑنے لگتے تھے
نكث قرآن کی 4 سورتوں کی 5 آیات میں 6 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: توڑنے لگتے تھے · دوسرے تراجم: وہ توڑ دیں, جنہوں نے توڑ دیا, پھرجاتے تھے, توڑ دے
النكث: نكث الأكسية والغزل قريب من النقض، واستعير لنقض العهد قال تعالى:
قوله تعالى: ﴿فمن نكث فإنما ينكث على نفسه﴾ [الفتح: 10] النكث والنقض أخوان.
5 میں سے آیات 1–5
پھر جب ہم ایک مدت کے لیے جس تک ان کو پہنچنا تھا ان سے عذاب دور کردیتے تو وہ عہد کو توڑ ڈالتے
سورہ اعراف، آیت 7:135اور اگر عہد کرنے کے بعد اپنی قسموں کو توڑ ڈالیں اور تمہارے دین میں طعنے کرنے لگیں تو ان کفر کے پیشواؤں سے جنگ کرو (یہ یہ بےایمان لوگ ہیں اور) ان کی قسموں کا کچھ اعتبار نہیں ہے۔ عجب نہیں کہ (اپنی حرکات سے) باز آجائیں
سورہ توبہ، آیت 9:12بھلا تم ایسے لوگوں سے کیوں نہ لڑو جنہوں نے اپنی قسموں کو توڑ ڈالا اور پیغمبر (خدا) کے جلا وطن کرنے کا عزم مصمم کر لیا اور انہوں نے تم سے (عہد شکنی کی) ابتدا کی۔ کیا تم ایسے لوگوں سے ڈرتے ہو حالانکہ ڈرنے کے لائق خدا ہے بشرطیکہ ایمان رکھتے ہو
سورہ توبہ، آیت 9:13سو جب ہم نے ان سے عذاب کو دور کردیا تو وہ عہد شکنی کرنے لگے
سورہ زخرف، آیت 43:50جو لوگ تم سے بیعت کرتے ہیں وہ خدا سے بیعت کرتے ہیں۔ خدا کا ہاتھ ان کے ہاتھوں پر ہے۔ پھر جو عہد کو توڑے تو عہد توڑنے کا نقصان اسی کو ہے۔ اور جو اس بات کو جس کا اس نے خدا سے عہد کیا ہے پورا کرے تو وہ اسے عنقریب اجر عظیم دے گا
سورہ فتح، آیت 48:10