مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ اعراف، آیت 135

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٣٥﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

فلما كشفنا عنهم الرجز الى اجل هم بالغوه اذا هم ينكثون

پھر جب ہم ایک مدت کے لیے جس تک ان کو پہنچنا تھا ان سے عذاب دور کردیتے تو وہ عہد کو توڑ ڈالتے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 206 میں سے آیت 135
  • پارہ 9
  • صفحہ 166

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

لفظ بہ لفظ

  1. فَلَمَّاپھر جبfalammā
  2. كَشَفْنَاہٹا دیتے ہمkashafnā
  3. عَنْهُمُان سےʿanhumu
  4. ٱلرِّجْزَعذاب کوl-rij'za
  5. إِلَىٰٓتکilā
  6. أَجَلٍایک وقت مقررajalin
  7. هُموہhum
  8. بَـٰلِغُوهُپہنچنے والے تھے اس کوbālighūhu
  9. إِذَایکایکidhā
  10. هُمْوہhum
  11. يَنكُثُونَتوڑنے لگتے تھےyankuthūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں