وارِد
اسم · 3 بارمعنی: اپنا پانی پلانے والا · دوسرے تراجم: اس میں داخل ہونے والا, وارد ہونے والے ہو
قرآن میں صورتیں
- وَارِدَهُمْ ×1
- وَارِدُهَا ×1
- وَٰرِدُونَ ×1
وارِد
معنی: اپنا پانی پلانے والا
وارد قرآن کی 3 سورتوں کی 3 آیات میں 3 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: اپنا پانی پلانے والا · دوسرے تراجم: اس میں داخل ہونے والا, وارد ہونے والے ہو
الورود أصله: قصد الماء، ثم يستعمل في غيره. يقال: وردت الماء أرد ورودا، فأنا وارد، والماء مورود، وقد أوردت الإبل الماء. قال تعالى: ولما ورد ماء مدين
الواو والراء والدال: أصلان، أحدهما الموافاة إلى الشيء، والثاني لون من الألوان.
3 میں سے آیات 1–3
(اب خدا کی شان دیکھو کہ اس کنویں کے قریب) ایک قافلہ آوارد ہوا اور انہوں نے (پانی کے لیے) اپنا سقا بھیجا۔ اس نے کنویں میں ڈول لٹکایا (تو یوسف اس سے لٹک گئے) وہ بولا زہے قسمت یہ تو (نہایت حسین) لڑکا ہے۔ اور اس کو قیمتی سرمایہ سمجھ کر چھپا لیا اور جو کچھ وہ کرتے تھے خدا کو سب معلوم تھا
سورہ یوسف، آیت 12:19اور تم میں کوئی (شخص) نہیں مگر اسے اس پر گزرنا ہوگا۔ یہ تمہارے پروردگار پر لازم اور مقرر ہے
سورہ مریم، آیت 19:71(کافرو اس روز) تم اور جن کی تم خدا کے سوا عبادت کرتے ہو دوزخ کا ایندھن ہوں گے۔ اور تم سب اس میں داخل ہو کر رہو گے
سورہ انبیاء، آیت 21:98