تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یہ خطاب مشرکین مکہ کو ہے جو بت پوجتے تھے ، یعنی تم اور تمہارے یہ معبود سب دوزخ کا ایندھن بنیں گے وَقُوۡدُہَا النَّاسُ وَ الۡحِجَارَۃُ (بقرہ۔۲۴) اس کے معنی یہ نہیں کہ اصنام (بت) معذب ہوں گے۔ بلکہ غرض یہ ہے کہ بت پرستوں پر حجت زیادہ لازم ہو ۔ جیسا کہ آگے فرمایا۔ لَوۡ کَانَ ہٰۤؤُلَآءِ اٰلِہَۃً مَّا وَرَدُوۡہَا اور ان کی حسرت بڑھے اور حماقت زیادہ واضح ہو کہ جن سے خیر کی توقع رکھتے تھے وہ آج خود اپنے کو نہ بچا سکے پھر…
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں