مواد پر جائیں
Quran Maqasid

وِرْد

قرآن میں ورد

معنی: گھاٹ

ورد قرآن کی 4 سورتوں کی 4 آیات میں 4 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
4
آیات
4
سورتیں
4
مادّہ
و ر د

وِرْد

اسم · 2 بار

معنی: گھاٹ · دوسرے تراجم: وارد ہونے والا۔ سخت پیاسی حالت میں

قرآن میں صورتیں

  • ٱلْوِرْدُ ×1
  • وِرْدًا ×1

وَرَدَ

فعل · 2 بار

معنی: وہ وارد ہوتے اس میں · دوسرے تراجم: وہ پہنچا/ وارد ہوا

قرآن میں صورتیں

  • وَرَدُوهَا ×1
  • وَرَدَ ×1

کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ

الورود أصله: قصد الماء، ثم يستعمل في غيره. يقال: وردت الماء أرد ورودا، فأنا وارد، والماء مورود، وقد أوردت الإبل الماء. قال تعالى: ولما ورد ماء مدين

المفردات في غريب القرآن — الراغب الأصفهاني

الواو والراء والدال: أصلان، أحدهما الموافاة إلى الشيء، والثاني لون من الألوان.

معجم مقاييس اللغة — ابن فارس
مادّہ و ر د پر مکمل اندراجات

ورد والی آیات

4 میں سے آیات 1–4

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    وہ قیامت کے دن اپنی قوم کے آگے آگے چلے گا اور ان کو دوزخ میں جا اُتارے گا اور جس مقام پر وہ اُتارے جائیں گے وہ برا ہے

    سورہ ہود، آیت 11:98
  2. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور گنہگاروں کو دوزخ کی طرف پیاسے ہانک لے جائیں گے

    سورہ مریم، آیت 19:86
  3. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اگر یہ لوگ (درحقیقت) معبود ہوتے تو اس میں داخل نہ ہوتے۔ سب اس میں ہمیشہ (جلتے) رہیں گے

    سورہ انبیاء، آیت 21:99
  4. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور جب مدین کے پانی (کے مقام) پر پہنچے تو دیکھا کہ وہاں لوگ جمع ہو رہے (اور اپنے چارپایوں کو) پانی پلا رہے ہیں اور ان کے ایک طرف دو عورتیں (اپنی بکریوں کو) روکے کھڑی ہیں۔ موسٰی نے (اُن سے) کہا تمہارا کیا کام ہے۔ وہ بولیں کہ جب تک چرواہے (اپنے چارپایوں کو) لے نہ جائیں ہم پانی نہیں پلا سکتے اور ہمارے والد بڑی عمر کے بوڑھے ہیں

    سورہ قصص، آیت 28:23