مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ شوریٰ، آیت 51

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٥١﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

وما كان لبشر ان يكلمه الله الا وحيا او من وراء حجاب او يرسل رسولا فيوحي باذنه ما يشاء انه علي حكيم

اور کسی آدمی کے لئے ممکن نہیں کہ خدا اس سے بات کرے مگر الہام (کے ذریعے) سے یا پردے کے پیچھے سے یا کوئی فرشتہ بھیج دے تو وہ خدا کے حکم سے جو خدا چاہے القا کرے۔ بےشک وہ عالی رتبہ (اور) حکمت والا ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 53 میں سے آیت 51
  • پارہ 25
  • صفحہ 488

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

کوئی بشر اپنی عنصری ساخت اور موجودہ قویٰ کے اعتبار سے یہ طاقت نہیں رکھتا کہ خداوند قدوس اس دنیا میں اسکے سامنے ہو کر مشافہۃً کلام فرمائے اور وہ تحمل کر سکے۔ اسی لئے کسی بشر سے اس کے ہمکلام ہونے کی تین صورتیں ہیں۔ کلام الٰہی کی تین صورتیں: (الف) بلاواسطہ پردہ کے پیچھے سے کلام فرمائے، یعنی نبی کی قوت سامعہ استماع کلام سے لطف اندوز ہو مگر اس حالت میں آنکھیں دولت دیدار سے متمتع نہ ہو سکیں۔ جیسے حضرت موسٰیؑ کو طور پر اور…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. ۞ وَمَااور نہیںwamā
  2. كَانَہےkāna
  3. لِبَشَرٍکسی بشر کے لیےlibasharin
  4. أَنکہan
  5. يُكَلِّمَهُکلام کرے اس سےyukallimahu
  6. ٱللَّهُاللہl-lahu
  7. إِلَّامگرillā
  8. وَحْيًاوحی کے طور پرwaḥyan
  9. أَوْیاaw
  10. مِنسےmin
  11. وَرَآئِپیچھے سےwarāi
  12. حِجَابٍپردے کےḥijābin
  13. أَوْیاaw
  14. يُرْسِلَوہ بھیجتےyur'sila
  15. رَسُولًۭاکوئی پہنچانے والاrasūlan
  16. فَيُوحِىَتو وہ وحی کرےfayūḥiya
  17. بِإِذْنِهِۦساتھ اس کے اذن کےbi-idh'nihi
  18. مَاجوmā
  19. يَشَآءُ ۚوہ چاہےyashāu
  20. إِنَّهُۥیقینا وہinnahu
  21. عَلِىٌّبلند ہے،ʿaliyyun
  22. حَكِيمٌۭحکمت والا ہےḥakīmun

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں