مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ اعراف، آیت 94

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٩٤﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

وما ارسلنا في قرية من نبي الا اخذنا اهلها بالباساء والضراء لعلهم يضرعون

اور ہم نے کسی شہر میں کوئی پیغمبر نہیں بھیجا مگر وہاں کے رہنے والوں کو (جو ایمان نہ لائے) دکھوں اور مصیبتوں میں مبتلا کیا تاکہ وہ عاجزی اور زاری کریں

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 206 میں سے آیت 94
  • پارہ 9
  • صفحہ 162

لفظ بہ لفظ

  1. وَمَآاور نہیںwamā
  2. أَرْسَلْنَابھیجا ہم نےarsalnā
  3. فِىمیںfī
  4. قَرْيَةٍۢکسی بستیqaryatin
  5. مِّنسےmin
  6. نَّبِىٍّکوئی نبیnabiyyin
  7. إِلَّآمگرillā
  8. أَخَذْنَآپکڑ لیا ہم نےakhadhnā
  9. أَهْلَهَااس کے رہنے والوں کوahlahā
  10. بِٱلْبَأْسَآءِساتھ سختی کےbil-basāi
  11. وَٱلضَّرَّآءِاور تکلیف کےwal-ḍarāi
  12. لَعَلَّهُمْشاید کہ وہlaʿallahum
  13. يَضَّرَّعُونَوہ گڑگڑائیں۔ عاجزی کریںyaḍḍarraʿūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں