مواد پر جائیں
Quran Maqasid

يُذَبِّحُ

قرآن میں يذبح

معنی: خوب ذبح کرتے تھے

يذبح قرآن کی 3 سورتوں کی 3 آیات میں 3 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
3
آیات
3
سورتیں
3
مادّہ
ذ ب ح

يُذَبِّحُ

فعل · 3 بار

معنی: خوب ذبح کرتے تھے · دوسرے تراجم: اور وہ ذبح کرتے تھے, ذبح کرتا تھا

قرآن میں صورتیں

  • يُذَبِّحُونَ ×1
  • وَيُذَبِّحُونَ ×1
  • يُذَبِّحُ ×1

کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ

أصل الذبح: شق حلق الحيوانات. والذبح:

المفردات في غريب القرآن — الراغب الأصفهاني

الذال والباء والحاء أصل واحد، وهو يدل على الشق. فالذبح: مصدر ذبحت الشاة ذبحا. والذبح: المذبوح. والذباح: شقوق في أصول الأصابع. ويقال ذبح الدن، إذا بزل. والمذابح: سيول صغار تشق الأرض شقا. وسعد الذابح: أحد السعود. والذبح: نبت، ولعله أن يكون شاذا من الأصل.

معجم مقاييس اللغة — ابن فارس
مادّہ ذ ب ح پر مکمل اندراجات

يذبح والی آیات

3 میں سے آیات 1–3

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور (ہمارے ان احسانات کو یاد کرو) جب ہم نے تم کو قومِ فرعون سے نجات بخشی وہ (لوگ) تم کو بڑا دکھ دیتے تھے تمہارے بیٹوں کو تو قتل کر ڈالتے تھے اور بیٹیوں کو زندہ رہنے دیتے تھے اور اس میں تمہارے پروردگار کی طرف سے بڑی (سخت) آزمائش تھی

    سورہ بقرہ، آیت 2:49
  2. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور جب موسیٰ نے اپنی قوم سے کہا کہ خدا نے جو تم پر مہربانیاں کی ہیں ان کو یاد کرو جب کہ تم کو فرعون کی قوم (کے ہاتھ) سے مخلصی دی وہ لوگ تمہیں بُرے عذاب دیتے تھے اور تمہارے بیٹوں کو مار ڈالتے تھے اور عورت ذات یعنی تمہاری لڑکیوں کو زندہ رہنے دیتے تھے اور اس میں تمہارے پروردگار کی طرف سے بڑی (سخت) آزمائش تھی

    سورہ ابراہیم، آیت 14:6
  3. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    کہ فرعون نے ملک میں سر اُٹھا رکھا تھا اور وہاں کے باشندوں کو گروہ گروہ بنا رکھا تھا اُن میں سے ایک گروہ کو (یہاں تک) کمزور کر دیا تھا کہ اُن کے بیٹوں کو ذبح کر ڈالتا اور اُن کی لڑکیوں کو زندہ رہنے دیتا۔ بیشک وہ مفسدوں میں تھا

    سورہ قصص، آیت 28:4