يُطاعُ
فعل · 2 بارمعنی: تاکہ اطاعت کیا جائے · دوسرے تراجم: جس کی بات مانی جائے
قرآن میں صورتیں
- لِيُطَاعَ ×1
- يُطَاعُ ×1
يُطاعُ
معنی: تاکہ اطاعت کیا جائے
يطاع قرآن کی 2 سورتوں کی 2 آیات میں 2 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: تاکہ اطاعت کیا جائے · دوسرے تراجم: جس کی بات مانی جائے
الطوع: الانقياد، ويضاده الكره قال عز وجل:
الطاء والواو والعين أصل صحيح واحد يدل على الإصحاب والانقياد. يقال: طاعه يطوعه، إذا انقاد معه ومضى لأمره. وأطاعه بمعنى طاع له. ويقال لمن وافق غيره: قد طاوعه.
2 میں سے آیات 1–2
اور ہم نے جو پیغمبر بھیجا ہے اس لئے بھیجا ہے کہ خدا کے فرمان کے مطابق اس کا حکم مانا جائے اور یہ لوگ جب اپنے حق میں ظلم کر بیٹھے تھے اگر تمہارے پاس آتے اور خدا سے بخشش مانگتے اور رسول (خدا) بھی ان کے لئے بخشش طلب کرتے تو خدا کو معاف کرنے والا (اور) مہربان پاتے
سورہ نساء، آیت 4:64اور ان کو قریب آنے والے دن سے ڈراؤ جب کہ دل غم سے بھر کر گلوں تک آرہے ہوں گے۔ (اور) ظالموں کا کوئی دوست نہ ہوگا اور نہ کوئی سفارشی جس کی بات قبول کی جائے
سورہ مومن، آیت 40:18