مواد پر جائیں
Quran Maqasid

طاعَة

قرآن میں طاعة

معنی: اطاعت

طاعة قرآن کی 3 سورتوں کی 3 آیات میں 3 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
3
آیات
3
سورتیں
3
مادّہ
ط و ع

طاعَة

اسم · 3 بار

معنی: اطاعت

قرآن میں صورتیں

  • طَاعَةٌ ×3

کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ

الطوع: الانقياد، ويضاده الكره قال عز وجل:

المفردات في غريب القرآن — الراغب الأصفهاني

الطاء والواو والعين أصل صحيح واحد يدل على الإصحاب والانقياد. يقال: طاعه يطوعه، إذا انقاد معه ومضى لأمره. وأطاعه بمعنى طاع له. ويقال لمن وافق غيره: قد طاوعه.

معجم مقاييس اللغة — ابن فارس
مادّہ ط و ع پر مکمل اندراجات

طاعة والی آیات

3 میں سے آیات 1–3

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور یہ لوگ منہ سے تو کہتے ہیں کہ (آپ کی) فرمانبرداری (دل سے منظور ہے) لیکن جب تمہارے پاس سے چلے جاتے ہیں تو ان میں سے بعض لوگ رات کو تمہاری باتوں کے خلاف مشورے کرتے ہیں اور جو مشورے یہ کرتے ہیں خدا ان کو لکھ لیتا ہے تو ان کا کچھ خیال نہ کرو اور خدا پر بھروسہ رکھو اور خدا ہی کافی کارساز ہے

    سورہ نساء، آیت 4:81
  2. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور (یہ) خدا کی سخت سخت قسمیں کھاتے ہیں کہ اگر تم ان کو حکم دو تو (سب گھروں سے) نکل کھڑے ہوں۔ کہہ دو کہ قسمیں مت کھاؤ، پسندیدہ فرمانبرداری (درکار ہے) ۔ بےشک خدا تمہارے سب اعمال سے خبردار ہے

    سورہ نور، آیت 24:53
  3. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    (خوب کام تو) فرمانبرداری اور پسندیدہ بات کہنا (ہے) پھر جب (جہاد کی) بات پختہ ہوگئی تو اگر یہ لوگ خدا سے سچے رہنا چاہتے تو ان کے لئے بہت اچھا ہوتا

    سورہ محمد، آیت 47:21