مواد پر جائیں
Quran Maqasid

طَوْع

قرآن میں طوع

معنی: خوشی سے

طوع قرآن کی 4 سورتوں کی 4 آیات میں 4 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
4
آیات
4
سورتیں
4
مادّہ
ط و ع

طَوْع

اسم · 4 بار

معنی: خوشی سے

قرآن میں صورتیں

  • طَوْعًا ×4

کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ

الطوع: الانقياد، ويضاده الكره قال عز وجل:

المفردات في غريب القرآن — الراغب الأصفهاني

الطاء والواو والعين أصل صحيح واحد يدل على الإصحاب والانقياد. يقال: طاعه يطوعه، إذا انقاد معه ومضى لأمره. وأطاعه بمعنى طاع له. ويقال لمن وافق غيره: قد طاوعه.

معجم مقاييس اللغة — ابن فارس
مادّہ ط و ع پر مکمل اندراجات

طوع والی آیات

4 میں سے آیات 1–4

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    کیا یہ (کافر) خدا کے دین کے سوا کسی اور دین کے طالب ہیں حالانکہ سب اہلِ آسمان و زمین خوشی یا زبردستی سے خدا کے فرماں بردار ہیں اور اسی کی طرف لوٹ کر جانے والے ہیں

    سورہ آلِ عمران، آیت 3:83
  2. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    کہہ دو کہ تم (مال) خوشی سے خرچ کرو یا ناخوشی سے تم سے ہرگز قبول نہیں کیا جائے گا تم نافرمان لوگ ہو

    سورہ توبہ، آیت 9:53
  3. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور جتنی مخلوقات آسمانوں اور زمین میں ہے خوشی سے یا زبردستی سے خدا کے آگے سجدہ کرتی ہے اور ان کے سائے بھی صبح وشام (سجدے کرتے ہیں)

    سورہ رعد، آیت 13:15
  4. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    پھر آسمان کی طرف متوجہ ہوا اور وہ دھواں تھا تو اس نے اس سے اور زمین سے فرمایا کہ دونوں آؤ (خواہ) خوشی سے خواہ ناخوشی سے۔ انہوں نے کہا کہ ہم خوشی سے آتے ہیں

    سورہ حٰم السجدہ، آیت 41:11