تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
بھلے کام کرنے والوں کو وہاں بھلی جگہ ملے گی۔ (یعنی جنت) اور اس سے زیادہ بھی کچھ ملے گا۔ یعنی حق تعالیٰ کی رضا اور اس کا دیدار ۔ ''زیادہ'' کی تفسیر ''دیدار مبارک'' سے کئ احادیث صحیحہ میں وارد ہوئی ہے اور بہت سے صحابہ و تابعین رضی اللہ عنہم سے منقول ہے حضرت صہیبؓ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے یہ آیت پڑھی اور فرمایا کہ جب جنتی جنت میں اور دوزخی دوزخ میں داخل ہو چکیں گے تو ایک پکارنے والا پکارے گا ۔ ''اے اہل جنت ً!…
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں