مواد پر جائیں
Quran Maqasid

يَرْهَقُ

قرآن میں يرهق

معنی: چھائے گی

يرهق قرآن کی 6 سورتوں کی 8 آیات میں 8 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
8
آیات
8
سورتیں
6
مادّہ
ر ه ق

يَرْهَقُ

فعل · 5 بار

معنی: چھائے گی · دوسرے تراجم: اور چھا جائے گی ان پر, چھا رہی ہوگی ان پر, چھا رہی ہوں گی ان پر, ڈھانکے گی ان کو

قرآن میں صورتیں

  • تَرْهَقُهُمْ ×2
  • يَرْهَقُ ×1
  • وَتَرْهَقُهُمْ ×1
  • تَرْهَقُهَا ×1

يُرْهِقَ

فعل · 3 بار

معنی: آپ مجھ پر چھا جائیے · دوسرے تراجم: وہ غالب آجائے ان دونوں پر, عنقریب میں چڑھاؤں گا اس کو

قرآن میں صورتیں

  • تُرْهِقْنِى ×1
  • يُرْهِقَهُمَا ×1
  • سَأُرْهِقُهُۥ ×1

کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ

رهقه الأمر: غشيه بقهر، يقال: رهقته وأرهقته، نحو ردفته وأردفته، وبعثته وابتعثته قال: وترهقهم ذلة

المفردات في غريب القرآن — الراغب الأصفهاني

قوله تعالى: ﴿فلا يخاف بخسا ولا رهقا﴾ [الجن: 13] رهقه الأمر: إذا غشيه بقهر، ورهق وأرهق بمعنى واحد، نحو: تبعه وأتبعه، وردفه وأردفه. وأرهقت الصلاة: أخرتها حتى غشيهي وقت الأخرى. قوله تعالى: ﴿ولا ترهقني من أمري عسرا﴾ [الكهف: 73] أي لا تغشني ولا تلحقني، ومثله قوله تعالى: ﴿فخشينا أن يرهقهما طغيانا وكفرا﴾ [الكهف: 80] أي…

عمدة الحفاظ في تفسير أشرف الألفاظ — السمين الحلبي
مادّہ ر ه ق پر مکمل اندراجات

يرهق والی آیات

8 میں سے آیات 1–8

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    جن لوگوں نے نیکو کاری کی ان کے لیے بھلائی ہے اور (مزید برآں) اور بھی اور ان کے مونہوں پر نہ تو سیاہی چھائے گی اور نہ رسوائی۔ یہی جنتی ہیں کہ اس میں ہمیشہ رہیں گے

    سورہ یونس، آیت 10:26
  2. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور جنہوں نے برے کام کئے تو برائی کا بدلہ ویسا ہی ہوگا۔ اور ان کے مونہوں پر ذلت چھا جائے گی۔ اور کوئی ان کو خدا سے بچانے والا نہ ہوگا۔ ان کے مونہوں (کی سیاہی کا یہ عالم ہوگا کہ ان) پر گویا اندھیری رات کے ٹکڑے اُڑھا دیئے گئے ہیں۔ یہی دوزخی ہیں کہ ہمیشہ اس میں رہیں گے

    سورہ یونس، آیت 10:27
  3. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    (موسیٰ نے) کہا کہ جو بھول مجھ سے ہوئی اس پر مواخذہ نہ کیجیئے اور میرے معاملے میں مجھ پر مشکل نہ ڈالئے

    سورہ کہف، آیت 18:73
  4. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور وہ جو لڑکا تھا اس کے ماں باپ دنوں مومن تھے ہمیں اندیشہ ہوا کہ (وہ بڑا ہو کر بدکردار ہوتا کہیں) ان کو سرکشی اور کفر میں نہ پھنسا دے

    سورہ کہف، آیت 18:80
  5. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    ان کی آنکھیں جھکی ہوئی ہوں گی اور ان پر ذلت چھا رہی ہوگی حالانکہ پہلے (اُس وقت) سجدے کے لئے بلاتے جاتے تھے جب کہ صحیح وسالم تھے

    سورہ قلم، آیت 68:43
  6. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    ان کی آنکھیں جھک رہی ہوں گی اور ذلت ان پر چھا رہی ہوگی۔ یہی وہ دن ہے جس کا ان سے وعدہ کیا جاتا تھا

    سورہ معارج، آیت 70:44
  7. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    ہم اسے صعود پر چڑھائیں گے

    سورہ مدثر، آیت 74:17
  8. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    (اور) سیاہی چڑھ رہی ہو گی

    سورہ عبس، آیت 80:41