مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ ہود، آیت 6

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٦﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

وما من دابة في الارض الا على الله رزقها ويعلم مستقرها ومستودعها كل في كتاب مبين

اور زمین پر کوئی چلنے پھرنے والا نہیں مگر اس کا رزق خدا کے ذمے ہے وہ جہاں رہتا ہے، اسے بھی جانتا ہے اور جہاں سونپا جاتا ہے اسے بھی۔ یہ سب کچھ کتاب روشن میں (لکھا ہوا) ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 123 میں سے آیت 6
  • پارہ 12
  • صفحہ 222

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

پہلے علم الہٰی کی وسعت بیان ہوٹی تھی۔ یہ اسی مضمون کا تکملہ ہے۔ یعنی زمین پر چلنے والا ہر جاندار جسے رزق کی احتیاج لاحق ہو ،اس کو روزی پہنچانا خدا نے محض اپنے فضل سے اپنے ذمہ لازم کر لیا ہے ۔ جس قدر روزی جس کے لئے مقدر ہے یقینًا پہنچ کر رہے گی۔ جو وسائل و اسباب بندہ اختیار کرتا ہے ، وہ روزی پہنچے کے دروازے ہیں ۔ اگر آدمی کی نظر اسباب و تدابیر اختیار کرتے وقت مسبب الاسباب پر ہو ، تو یہ توکل کے منافی نہیں۔ البتہ خدا…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. ۞ وَمَااور نہیںwamā
  2. مِنکوئیmin
  3. دَآبَّةٍۢجاندارdābbatin
  4. فِىمیںfī
  5. ٱلْأَرْضِزمین (میں)l-arḍi
  6. إِلَّامگرillā
  7. عَلَىکےʿalā
  8. ٱللَّهِاللہ کے ذمہ ہےl-lahi
  9. رِزْقُهَارزق اس کاriz'quhā
  10. وَيَعْلَمُاور وہ جانتا ہےwayaʿlamu
  11. مُسْتَقَرَّهَاٹھکانہ اس کاmus'taqarrahā
  12. وَمُسْتَوْدَعَهَا ۚاور سپرد کرنے کی جگہ اس کیwamus'tawdaʿahā
  13. كُلٌّۭسب کا سبkullun
  14. فِىمیںfī
  15. كِتَـٰبٍۢایک کتاب میں ہےkitābin
  16. مُّبِينٍۢکھلیmubīnin

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں