تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یعنی تاخیر عذاب سے دھوکہ مت کھاؤ۔ پہلی قوموں کو بھی لمبی مہلتیں دی گئیں۔ اور عذاب آنے میں اتنی دیر ہوئی کہ منکرین بالکل بے فکر ہو کر بیش از بیش شرارتیں کرنے لگے۔ یہ حالات دیکھ کر پیغمبروں کو ان کے ایمان لانے کی امید نہ رہی ، ادھر خدا کی طرف سے انکو ڈھیل اس قدر دی گئ کہ مدت دراز تک عذاب کے کچھ آثار نظر نہ آتے تھے ۔ غرض دونوں طرف کے حالات و آثار پیغمبروں کے لئے یاس انگیز تھے یہ منظر دیکھ کر کفار نے یقینی طور پر خیال…
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں