تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یعنی اسمٰعیلؑ کو ۔ کیونکہ دوسری اولاد حضرت اسحٰقؑ وغیرہ "شام" میں تھے خدا تعالیٰ کےحکم سے آپ حضرت اسمٰعیلؑ کو بحالت شیر خوارگی اور ان کی والدہ ہاجرہؑ کو یہاں چٹیل میدان میں چھوڑ کر چلے گئے تھے ۔ بعدہٗ قبیلہ جرہم کےکچھ لوگ وہاں پہنچے ، کیونکہ اللہ تعالیٰ نے حضرت اسمٰعیلؑ کی تشنگی اور ہاجرہ کی بیتابی کو دیکھ کر فرشتے کے ذریعہ سے وہاں زمزم کا چشمہ جاری کر دیا۔ جرہم کے خانہ بدوش لوگ پانی دیکھ کر اتر پڑے اور ہاجرہؑ کی…
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں