تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
"قرآن" کو تِبْیَانًا لِّکُلِّ شَیْءٍ فرمایا تھا ۔ یہ آیت اس کا ایک نمونہ ہے ، ابن مسعودؓ فرماتے ہیں کہ خدا تعالیٰ نے ہر ایک خیرو شر کے بیان کو اس آیت میں اکٹھا کر دیا ہے۔ گویا کوئی عقیدہ ، خلق ، نیت ، عمل ، معاملہ اچھا یا برا ایسا نہیں جو امرًا و نہیًا اس کے تحت میں داخل نہ ہو گیا ہو۔ بعض علماء نے لکھا ہے کہ اگر قرآن میں کوئی دوسری آیت نہ ہوتی تو تنہا یہ ہی آیت تِبْیَانًا لِّکُلِّ شَیْءٍ کا ثبوت دینے کے لئے کافی…
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں