تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
پھر باقی و دائم کو چھوڑ کر فانی و زائل کا پسند کرنا کہاں کی عقلمندی ہے۔ یعنی جو لوگ خدا کے عہد پر ثابت قدرم رہیں گے اور تمام مشکلات اور صعوبتوں کو صبر کے ساتھ برداشت کریں گے ، ان کا اجر ضائع ہونے والا نہیں ۔ ایسے بہترین عمل کا بدلہ ضرور ہماے یہاں سے مل کر رہے گا۔
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں