تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یہ اس کی طرف اشارہ ہے جو دوسری جگہ ارشاد ہوا۔ اِنۡ نَّشَاۡ نَخۡسِفۡ بِہِمُ الۡاَرۡضَ اَوۡ نُسۡقِطۡ عَلَیۡہِمۡ کِسَفًا مِّنَ السَّمَآءِ (السبا۔۹)۔ یعنی معاذ اللہ خدا خود ہمارے سامنے آ کر کہدے اور فرشتے کھلم کھلا شہادت دیں کہ تم سچے ہو۔
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں