مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ بنی اسرائیل، آیت 91

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٩١﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

او تكون لك جنة من نخيل وعنب فتفجر الانهار خلالها تفجيرا

یا تمہارا کھجوروں اور انگوروں کا کوئی باغ ہو اور اس کے بیچ میں نہریں بہا نکالو

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 111 میں سے آیت 91
  • پارہ 15
  • صفحہ 291

لفظ بہ لفظ

  1. أَوْیاaw
  2. تَكُونَہو وےtakūna
  3. لَكَتیرے لئےlaka
  4. جَنَّةٌۭایک باغjannatun
  5. مِّنمیں سےmin
  6. نَّخِيلٍۢکھجوروںnakhīlin
  7. وَعِنَبٍۢاور انگوروںمیں سےwaʿinabin
  8. فَتُفَجِّرَپھر تو پھاڑےfatufajjira
  9. ٱلْأَنْهَـٰرَدریاl-anhāra
  10. خِلَـٰلَهَااس کے درمیانkhilālahā
  11. تَفْجِيرًاپھاڑنا/ جاری کرناtafjīran

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں