تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
جس طرح اپنی قدرت سے اتنی لمبی نیند سلایا تھا ، اسی طرح بر وقت جگا دیا ۔ اٹھے تو آپس میں مذاکرہ کرنے لگے کہ ہم کتنی دیر سوئے ہوں گے ؟ بعض نے کہا "ایک آدھ دن"۔ یعنی بہت کم۔ دوسرے بولے کہ (اس بے فائدہ بحث میں پڑنے سے کیا فائدہ ؟) یہ تو خدا ہی کے علم میں ہے کہ ہم کتنی مدت سوئے ۔ اب تم اپنا کام کرو۔ ایک آدمی کو یہ روپیہ دے کر شہر بھیجو کہ وہ کسی دکان سے حلال اور ستھرا کھانا دیکھ کر خرید لائے۔ یہ ضروری ہے کہ اسے نہایت…
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں