تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یعنی کف افسوس ملتا رہے گا۔ حضرت شاہ صاحبؒ لکھتے ہیں "آخر اس کے باغ پر وہ ہی ہوا جو اس مرد نیک کی زبان سے نکلا تھا رات کو آفت سماوی آگ کی صورت میں آئی ۔ سب جل کر ڈھیر ہو گیا ۔ مال خرچ کیا تھا پونجی بڑھانے کو وہ اصل بھی کھو بیٹھا۔ مگر اب پچھتائے کیا ہوت ہے جب چڑیاں چگ گئیں کھیت۔ اور یہ افسوس و ندامت بھی خدا سے ڈر کر نہیں ، محض دنیوی ضرر پہنچنے کی بنا پر تھی۔
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں