تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
ایک گاؤں کے قریب چند لڑکے کھیل رہے تھے ۔ ان میں سے ایک کو جو زیادہ خوبصورت اور سیانا تھا پکڑ کر مار ڈالا۔ اور چل کھڑے ہوئے بعض روایات میں اس کا نام جیسور آیا ہے۔ وہ لڑکا بالغ تھا یا نہیں ؟ بعض کا قول ہے کہ بالغ تھا اور لفظ غلام عدم بلوغ پر دلالت نہیں کرتا۔ لیکن جمہور مفسرین اس کو نابالغ ہی بیان کرتے ہیں ۔ واللہ اعلم۔ یعنی بے گناہ ۔ جب تک لڑکا بالغ نہ ہو اس پر کچھ گناہ نہیں۔ یہ لفظ بظاہر اس کے نابالغ ہونے کی تائید…
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں