مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ مریم، آیت 30

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٣٠﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

قال اني عبد الله اتاني الكتاب وجعلني نبيا

بچے نے کہا کہ میں خدا کا بندہ ہوں اس نے مجھے کتاب دی ہے اور نبی بنایا ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 98 میں سے آیت 30
  • پارہ 16
  • صفحہ 307

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

قوم کی طرف سے یہ گفتگو ہو رہی تھی کہ خود مسیحؑ کو حق تعالیٰ نے گویا کر دیا ۔ آپ نے اس وقت جو کچھ فرمایا اس میں تمام غلط اور فاسد خیالات کا رد تھا جو آئندہ انکی نسبت قائم ہونے والے تھے "میں بندہ ہوں اللہ کا" یعنی خود اللہ یا اللہ کا بیٹا نہیں جیسا کہ اب نصاریٰ کا عقیدہ ہے چنانچہ اسی عقیدہ کی تردید کے لئے پہلے حضرت مسیحؑ کی ولادت وغیرہ کے تفصیلی حالات بیان فرمائے ۔ اور "مجھ کو خدا نے نبی بنایا" ۔ یعنی مفتری اور کاذ ب…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. قَالَبچہ بول اٹھا۔ کہنے لگاqāla
  2. إِنِّىبیشک میںinnī
  3. عَبْدُبندہ ہوںʿabdu
  4. ٱللَّهِاللہ کاl-lahi
  5. ءَاتَىٰنِىَاس نے دی مجھ کوātāniya
  6. ٱلْكِتَـٰبَکتابl-kitāba
  7. وَجَعَلَنِىاور بنایا مجھ کوwajaʿalanī
  8. نَبِيًّۭانبیnabiyyan

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں