تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یعنی رائی کے دانہ کے برابر کسی کا عمل ہو گا وہ بھی میزان میں تلے گا ، ادھر ادھر ضائع نہ ہو گا نہ کسی پر ظلم و زیادتی کی جائے گی۔ رتی رتی کا حساب برابر کر دیا جائے گا ۔ (تنبیہ) "موازین" میزان کی جمع ہے۔ شاید بہت سی ترازوئیں ہوں یا ایک ہی ہو مگر مختلف اعمال و عمّال کے اعبتار سے کئ قرار دے دی گئیں۔ واللہ اعلم۔ وزن اعمال اور میزان کے متعلق پہلے سورہ "اعراف" میں کلام کیا جا چکا ہے اسے دیکھ لیا جائے۔ یعنی ہمارا حساب آخری…
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں