سورہ حج، آیت 53
ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔
معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔
بغیر اعراب
ليجعل ما يلقي الشيطان فتنة للذين في قلوبهم مرض والقاسية قلوبهم وان الظالمين لفي شقاق بعيد
غرض (اس سے) یہ ہے کہ جو (وسوسہ) شیطان ڈالتا ہے اس کو ان لوگوں کے لئے جن کے دلوں میں بیماری ہے اور جن کے دل سخت ہیں ذریعہ آزمائش ٹھہرائے۔ بےشک ظالم پرلے درجے کی مخالفت میں ہیں
ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج
- 78 میں سے آیت 53
- پارہ 17
- صفحہ 338
لفظ بہ لفظ
- لِّيَجْعَلَتاکہ وہ بنا دےliyajʿala
- مَااس کو جوmā
- يُلْقِىڈالتا ہےyul'qī
- ٱلشَّيْطَـٰنُشیطانl-shayṭānu
- فِتْنَةًۭایک فتنہfit'natan
- لِّلَّذِينَان لوگوں کے لیےlilladhīna
- فِىمیںfī
- قُلُوبِهِمجن کے دلوں کوئیqulūbihim
- مَّرَضٌۭبیماری ہےmaraḍun
- وَٱلْقَاسِيَةِاور سخت ہیںwal-qāsiyati
- قُلُوبُهُمْ ۗدل ان کےqulūbuhum
- وَإِنَّاور یقیناwa-inna
- ٱلظَّـٰلِمِينَظالم لوگl-ẓālimīna
- لَفِىالبتہlafī
- شِقَاقٍۭمخالفت میں ہیںshiqāqin
- بَعِيدٍۢدور کیbaʿīdin
اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)
تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج
- التحرير والتنوير — محمد الطاهر ابن عاشور
- روح المعاني في تفسير القرآن العظيم والسبع المثاني — شهاب الدين محمود الألوسي
- لطائف الإشارات — عبد الكريم بن هوازن القشيري
- الميزان في تفسير القرآن — محمد حسين الطباطبائي
- مفاتيح الغيب (التفسير الكبير) — فخر الدين الرازي
- تأويلات أهل السنة — أبو منصور الماتريدي
- الكشاف عن حقائق غوامض التنزيل — جار الله الزمخشري
- المحرر الوجيز في تفسير الكتاب العزيز — ابن عطية الأندلسي
- الجامع لأحكام القرآن — أبو عبد الله القرطبي
- نظم الدرر في تناسب الآيات والسور — برهان الدين البقاعي