مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ مومنون، آیت 19

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٩﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

فانشانا لكم به جنات من نخيل واعناب لكم فيها فواكه كثيرة ومنها تاكلون

پھر ہم نے اس سے تمہارے لئے کھجوروں اور انگوروں کے باغ بنائے، ان میں تمہارے لئے بہت سے میوے پیدا ہوتے ہیں۔ اور ان میں سے تم کھاتے بھی ہو

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 118 میں سے آیت 19
  • پارہ 18
  • صفحہ 343

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

لفظ بہ لفظ

  1. فَأَنشَأْنَاپھر پیدا کیا ہم نےfa-anshanā
  2. لَكُمتمہارے لیےlakum
  3. بِهِۦساتھ اس کےbihi
  4. جَنَّـٰتٍۢباغات کوjannātin
  5. مِّنکےmin
  6. نَّخِيلٍۢکھجور کےnakhīlin
  7. وَأَعْنَـٰبٍۢاور انگوروں کےwa-aʿnābin
  8. لَّكُمْتمہارے لیےlakum
  9. فِيهَااس میںfīhā
  10. فَوَٰكِهُپھل ہیںfawākihu
  11. كَثِيرَةٌۭبہت سےkathīratun
  12. وَمِنْهَااور اس میں سےwamin'hā
  13. تَأْكُلُونَتم کھاتے ہوtakulūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں