تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
نباتات کے بعد یہ حیوانات کا ذکر ہوا، یعنی جانوروں کا دودھ ہم اپنی قدرت سے تم کو پلاتے ہیں۔ اور بہت کچھ فائدے تمہارے لئے ان کی ذات میں رکھ دیے ہیں۔ حتٰی کہ بعض جانوروں کا گوشت کھانا بھی حلال کر دیا۔
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں