تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یعنی نہ جھوٹ بولیں نہ جھوٹی شہادت دیں نہ باطل کاموں کے اور گناہ کی مجلسوں میں حاضر ہوں۔ حضرت شاہ صاحبؒ لکھتے ہیں “یعنی گناہ میں شامل نہیں اور کھیل کی باتوں کی طرف دھیان نہیں کرتے نہ اس میں شامل نہ ان سے لڑیں”۔
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں