مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ فرقان، آیت 73

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٧٣﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

والذين اذا ذكروا بايات ربهم لم يخروا عليها صما وعميانا

اور وہ کہ جب ان کو پروردگار کی باتیں سمجھائی جاتی ہیں تو اُن پر اندھے اور بہرے ہو کر نہیں گرتے (بلکہ غور سے سنتے ہیں)

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 77 میں سے آیت 73
  • پارہ 19
  • صفحہ 366

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

لفظ بہ لفظ

  1. وَٱلَّذِينَاور وہ لوگwa-alladhīna
  2. إِذَاجبidhā
  3. ذُكِّرُوا۟نصیحت کیے جاتے ہیںdhukkirū
  4. بِـَٔايَـٰتِآیات کے ساتھbiāyāti
  5. رَبِّهِمْاپنے رب کیrabbihim
  6. لَمْنہیںlam
  7. يَخِرُّوا۟گرپڑتےyakhirrū
  8. عَلَيْهَاان پرʿalayhā
  9. صُمًّۭابہرےṣumman
  10. وَعُمْيَانًۭااور اندھے بن کرwaʿum'yānan

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں