مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ شعراء، آیت 117

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١١٧﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

قال رب ان قومي كذبون

نوح نے کہا کہ پروردگار میری قوم نے تو مجھے جھٹلا دیا

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 227 میں سے آیت 117
  • پارہ 19
  • صفحہ 372

لفظ بہ لفظ

  1. قَالَکہاqāla
  2. رَبِّاے میرے ربrabbi
  3. إِنَّبیشکinna
  4. قَوْمِىمیری قوم نےqawmī
  5. كَذَّبُونِجھٹلایا ہے مجھ کوkadhabūni

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں