مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ شعراء، آیت 118

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١١٨﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

فافتح بيني وبينهم فتحا ونجني ومن معي من المؤمنين

سو تو میرے اور ان کے درمیان ایک کھلا فیصلہ کردے اور مجھے اور جو میرے ساتھ ہیں ان کو بچا لے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 227 میں سے آیت 118
  • پارہ 19
  • صفحہ 372

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی میرے اور ان کے درمیان عملی فیصلہ فرما دیجئے۔ اب انکے راہ راست پر آنے کی توقع نہیں۔ یعنی مجھ کو اور میرے ساتھیوں کو الگ کر کے ان کا بیڑا غرق کر۔

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. فَٱفْتَحْپس فیصلہ کردےfa-if'taḥ
  2. بَيْنِىمیرے درمیانbaynī
  3. وَبَيْنَهُمْاور ان کے درمیانwabaynahum
  4. فَتْحًۭافیصلہ کرناfatḥan
  5. وَنَجِّنِىاور نجات دے مجھ کوwanajjinī
  6. وَمَناور جوwaman
  7. مَّعِىَمیرے ساتھ ہیںmaʿiya
  8. مِنَمیں سےmina
  9. ٱلْمُؤْمِنِينَایمان لانے والوںl-mu'minīna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں