تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یعنی موسٰیؑ تمہارا بڑا استاد ہے، آپس میں سازش کر کے آئے ہو کہ تم یہ کرنا، ہم یوں کہیں گے اور حضرت شاہ صاحبؒ لکھتے ہیں کہ "تمہارا بڑا" کہا رب کو، یعنی موسٰیؑ اور تم ایک استاد کے شاگرد ہو" واللہ اعلم۔
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں