مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ نمل، آیت 61

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٦١﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

امن جعل الارض قرارا وجعل خلالها انهارا وجعل لها رواسي وجعل بين البحرين حاجزا االه مع الله بل اكثرهم لا يعلمون

بھلا کس نے زمین کو قرار گاہ بنایا اور اس کے بیچ نہریں بنائیں اور اس کے لئے پہاڑ بنائے اور (کس نے) دو دریاؤں کے بیچ اوٹ بنائی (یہ سب کچھ خدا نے بنایا) تو کیا خدا کے ساتھ کوئی اور معبود بھی ہے؟ (ہرگز نہیں) بلکہ ان میں اکثر دانش نہیں رکھتے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 93 میں سے آیت 61
  • پارہ 20
  • صفحہ 382

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی آدمی اور جانوروں کی قیام گاہ ہے۔ آرام سے اس پر زندگی بسر کرتے اور اس کے محاصل سے منتفع ہوتے ہیں۔ یعنی پہاڑ رکھ دئے تاکہ ٹھہری رہے، کپکپائے نہیں۔ اس کی تحقیق قریب ہی سورہ "فرقان" میں گذر چکی۔ آیت وَ ہُوَ الَّذِیۡ مَرَجَ الۡبَحۡرَیۡنِ ہٰذَا عَذۡبٌ فُرَاتٌ وَّ ہٰذَا مِلۡحٌ اُجَاجٌ ۚ وَ جَعَلَ بَیۡنَہُمَا بَرۡزَخًا وَّ حِجۡرًا مَّحۡجُوۡرًا کا فائدہ ملاحظہ کر لیا جائے۔ یعنی کوئی اور با اختیار ہستی ہے جس سے یہ کام بن…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. أَمَّنیا کون ہے جس نےamman
  2. جَعَلَبنایاjaʿala
  3. ٱلْأَرْضَزمین کوl-arḍa
  4. قَرَارًۭاجائے قرارqarāran
  5. وَجَعَلَاور بنایاwajaʿala
  6. خِلَـٰلَهَآاس کے درمیانkhilālahā
  7. أَنْهَـٰرًۭانہروں کوanhāran
  8. وَجَعَلَاور بنائےwajaʿala
  9. لَهَااس کے لئےlahā
  10. رَوَٰسِىَپہاڑrawāsiya
  11. وَجَعَلَاور بنایاwajaʿala
  12. بَيْنَدرمیانbayna
  13. ٱلْبَحْرَيْنِدو سمندروں کےl-baḥrayni
  14. حَاجِزًا ۗایک پردہḥājizan
  15. أَءِلَـٰهٌۭکیا کوئی الٰہ ہےa-ilāhun
  16. مَّعَساتھmaʿa
  17. ٱللَّهِ ۚاللہ کےl-lahi
  18. بَلْبلکہbal
  19. أَكْثَرُهُمْان میں سے اکثرaktharuhum
  20. لَانہیںlā
  21. يَعْلَمُونَعلم رکھتےyaʿlamūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں