مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ نمل، آیت 80

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٨٠﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

انك لا تسمع الموتى ولا تسمع الصم الدعاء اذا ولوا مدبرين

کچھ شک نہیں کہ تم مردوں کو (بات) نہیں سنا سکتے اور نہ بہروں کو جب کہ وہ پیٹھ پھیر کر پھر جائیں آواز سنا سکتے ہو

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 93 میں سے آیت 80
  • پارہ 20
  • صفحہ 384

لفظ بہ لفظ

  1. إِنَّكَبیشک تمinnaka
  2. لَانہیںlā
  3. تُسْمِعُتم سنوا سکتےtus'miʿu
  4. ٱلْمَوْتَىٰمردوں کوl-mawtā
  5. وَلَااور نہیںwalā
  6. تُسْمِعُتم سنوا سکتےtus'miʿu
  7. ٱلصُّمَّبہروں کوl-ṣuma
  8. ٱلدُّعَآءَپکارl-duʿāa
  9. إِذَاجبidhā
  10. وَلَّوْا۟وہ پھرجائیںwallaw
  11. مُدْبِرِينَپیٹھ پھیر کرmud'birīna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں