مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ قصص، آیت 26

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٢٦﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

قالت احداهما يا ابت استاجره ان خير من استاجرت القوي الامين

ایک لڑکی بولی کہ ابّا ان کو نوکر رکھ لیجئے کیونکہ بہتر نوکر جو آپ رکھیں وہ ہے (جو) توانا اور امانت دار (ہو)

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 88 میں سے آیت 26
  • پارہ 20
  • صفحہ 388

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

لفظ بہ لفظ

  1. قَالَتْبولیqālat
  2. إِحْدَىٰهُمَاان میں سے ایکiḥ'dāhumā
  3. يَـٰٓأَبَتِاے میرے ابا جانyāabati
  4. ٱسْتَـْٔجِرْهُ ۖاجرت پر رکھ لیجئے اس کوis'tajir'hu
  5. إِنَّبیشکinna
  6. خَيْرَبہترینkhayra
  7. مَنِجس کوmani
  8. ٱسْتَـْٔجَرْتَآپ اجرت پر رکھیں/ نوکر رکھیںis'tajarta
  9. ٱلْقَوِىُّجو مضبوط ہوl-qawiyu
  10. ٱلْأَمِينُجو امانت دار ہوl-amīnu

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں