مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ آلِ عمران، آیت 160

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٦٠﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ان ينصركم الله فلا غالب لكم وان يخذلكم فمن ذا الذي ينصركم من بعده وعلى الله فليتوكل المؤمنون

اور خدا تمہارا مددگار ہے تو تم پر کوئی غالب نہیں آسکتا۔ اور اگر وہ تمہیں چھوڑ دے تو پھر کون ہے کہ تمہاری مدد کرے اور مومنوں کو چاہیئے کہ خدا ہی پر بھروسا رکھیں

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 200 میں سے آیت 160
  • پارہ 4
  • صفحہ 71

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

پہلے آپ کو فرمایا تھا "بھروسہ کر اللہ پر" یہاں بتلایا کہ بھروسہ کے لائق ایسی ہی ذات ہو سکتی ہے جو سب سے زبردست اور غالب ہو سب مسلمانوں کو اس کی امداد پر توکل کرنا چاہیئے۔ گویا مسلمانوں کی تقصیر خود معاف کرنے اور اپنے پیغمبر سے معاف کرا دینے کے بعد ان کو نصیحت کی جاتی ہے کہ کسی کے کہنے سننے میں نہ آئیں، خالص خدا پر بھروسہ رکھیں اس کی مدد ہو گی تو کوئی طاقت تم پر غالب نہیں آ سکتی ۔ جیسے "بدر" میں دیکھ چکے اور کسی…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. إِناگرin
  2. يَنصُرْكُمُمدد کرے تمہاریyanṣur'kumu
  3. ٱللَّهُاللہl-lahu
  4. فَلَاتو نہیںfalā
  5. غَالِبَکوئی غالب آنے والاghāliba
  6. لَكُمْ ۖتم پرlakum
  7. وَإِناور اگرwa-in
  8. يَخْذُلْكُمْوہ چھوڑ دے تم کوyakhdhul'kum
  9. فَمَنتو کونfaman
  10. ذَاوہdhā
  11. ٱلَّذِىجوalladhī
  12. يَنصُرُكُممدد کرے تمہاریyanṣurukum
  13. مِّنۢسےmin
  14. بَعْدِهِۦ ۗاس کے بعدbaʿdihi
  15. وَعَلَىاور پرwaʿalā
  16. ٱللَّهِاللہ ہیl-lahi
  17. فَلْيَتَوَكَّلِپس چاہیے کہ توکل کیا کریںfalyatawakkali
  18. ٱلْمُؤْمِنُونَمومن۔ ایمان والےl-mu'minūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں