مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ آلِ عمران، آیت 90

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٩٠﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ان الذين كفروا بعد ايمانهم ثم ازدادوا كفرا لن تقبل توبتهم واولئك هم الضالون

جو لوگ ایمان لانے کے بعد کافر ہو گئے پھر کفر میں بڑھتے گئے ایسوں کی توبہ ہرگز قبول نہ ہوگی اور یہ لوگ گمراہ ہیں

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 200 میں سے آیت 90
  • پارہ 3
  • صفحہ 61

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی جو لوگ حق کو مان کر اور سمجھ بوجھ کر منکر ہوئے پھر اخیر تک انکار میں ترقی کر تے رہے، نہ کھبی کفر سے ہٹنے کا نام لیا، نہ حق اور اہل حق کی عداوت ترک کی، بلکہ حق پرستوں کے ساتھ بحث و مناظرہ اور جنگ و جدل کرتے رہے۔ جب مرنے کا وقت آیا اور فرشتے جان نکالنے لگے تو توبہ کی سوجھی۔ یا کبھی کسی مصلحت سے ظاہر طور پر رسمی الفاظ توبہ کے کہہ لئے یا کفر پر برابر قائم رہتے ہوئے بعض دوسرے اعمال سے توبہ کر لی جنہیں اپنے زعم میں…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. إِنَّبیشکinna
  2. ٱلَّذِينَوہ لوگalladhīna
  3. كَفَرُوا۟جنہوں نے کفر کیاkafarū
  4. بَعْدَبعدbaʿda
  5. إِيمَـٰنِهِمْاپنے ایمان کےīmānihim
  6. ثُمَّپھرthumma
  7. ٱزْدَادُوا۟بڑھ گئےiz'dādū
  8. كُفْرًۭاجنہوں نے کفر کیاkuf'ran
  9. لَّنہرگزlan
  10. تُقْبَلَقبول کی جائے گیtuq'bala
  11. تَوْبَتُهُمْان کی توہtawbatuhum
  12. وَأُو۟لَـٰٓئِكَاور یہی لوگ ہیںwa-ulāika
  13. هُمُوہhumu
  14. ٱلضَّآلُّونَجو بھٹکتے ہوئے ہیںl-ḍālūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں