مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ سجدہ، آیت 13

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٣﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ولو شئنا لاتينا كل نفس هداها ولكن حق القول مني لاملان جهنم من الجنة والناس اجمعين

اور اگر ہم چاہتے تو ہر شخص کو ہدایت دے دیتے۔ لیکن میری طرف سے یہ بات قرار پاچکی ہے کہ میں دوزخ کو جنوں اور انسانوں سب سے بھردوں گا

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 30 میں سے آیت 13
  • پارہ 21
  • صفحہ 416

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

دوسری جگہ فرمایا وَ لَوۡ رُدُّوۡا لَعَادُوۡا لِمَا نُہُوۡا (انعام۔۲۸) یعنی جھوٹے ہیں اگر دنیا کی طرف لوٹائے جائیں پھر وہی شرارتیں کریں۔ ان کی طبیعت کی افتاد ہی ایسی واقع ہوئی ہے کہ شیطان کے اغواء کو قبول کر لیں اور اللہ کی رحمت سے دور بھاگیں بیشک ہم کو قدرت تھی چاہتے تو ایک طرف سے تمام آدمیوں کو زبردستی اسی راہ ہدایت پر قائم رکھتے جس کی طرف انسان کا دل فطرۃً رہنمائی کرتا ہے۔ لیکن اس طرح سب کو ایک ہی طور و طریق…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. وَلَوْاور اگرwalaw
  2. شِئْنَاچاہتے ہمshi'nā
  3. لَـَٔاتَيْنَاالبتہ دے دیتے ہمlaātaynā
  4. كُلَّہرkulla
  5. نَفْسٍنفس کوnafsin
  6. هُدَىٰهَااس کی ہدایتhudāhā
  7. وَلَـٰكِنْلیکنwalākin
  8. حَقَّسچ ہوگئیḥaqqa
  9. ٱلْقَوْلُباتl-qawlu
  10. مِنِّىمیری طرف سےminnī
  11. لَأَمْلَأَنَّالبتہ میں ضرور بھر ڈالوں گاla-amla-anna
  12. جَهَنَّمَجہنم کوjahannama
  13. مِنَسےmina
  14. ٱلْجِنَّةِجنوںl-jinati
  15. وَٱلنَّاسِاور انسانوں سےwal-nāsi
  16. أَجْمَعِينَسب کے سب۔ سب سےajmaʿīna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں