مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ صافات، آیت 50

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٥٠﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

فاقبل بعضهم على بعض يتساءلون

پھر وہ ایک دوسرے کی طرف رخ کرکے سوال (وجواب) کریں گے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 182 میں سے آیت 50
  • پارہ 23
  • صفحہ 447

لفظ بہ لفظ

  1. فَأَقْبَلَتو متوجہ ہوگاfa-aqbala
  2. بَعْضُهُمْان میں سے بعضbaʿḍuhum
  3. عَلَىٰپرʿalā
  4. بَعْضٍۢبعضbaʿḍin
  5. يَتَسَآءَلُونَایک دوسرے سے سوال کرتے ہوئےyatasāalūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں