مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ صافات، آیت 8

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٨﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

لا يسمعون الى الملا الاعلى ويقذفون من كل جانب

کہ اوپر کی مجلس کی طرف کان نہ لگاسکیں اور ہر طرف سے (ان پر انگارے) پھینکے جاتے ہیں

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 182 میں سے آیت 8
  • پارہ 23
  • صفحہ 446

لفظ بہ لفظ

  1. لَّانہیںlā
  2. يَسَّمَّعُونَوہ کان لگا کر سن سکتےyassammaʿūna
  3. إِلَىطرفilā
  4. ٱلْمَلَإِجماعت کےl-mala-i
  5. ٱلْأَعْلَىٰبلندیوں والیl-aʿlā
  6. وَيُقْذَفُونَاور وہ ہانکے جاتے ہیں/ پھینکے جاتے ہیںwayuq'dhafūna
  7. مِنسےmin
  8. كُلِّہرkulli
  9. جَانِبٍۢطرف (سے)jānibin

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں